Pakistan Reports

News with Views on Pakistan

My Photo
Name:

We're asking the World: Please pray for all levels of Pakistan in these trying days...

Tuesday, May 22, 2007

دبئی...............القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے طالبان کمانڈر ملاداداللہ کی شہادت کوقابض افواج کے خلاف فتح کی نوید قرار دیا ہے۔انٹرنیٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں ایمن الظواہری نے ملاداداللہ کو خراج تحسین پیش کیا۔۔انہوں نے کہا کہ قابض افواج اور ان کی ایجنٹ افغان انٹیلی جنس نے ہلمند میں ملاداداللہ اوران کے ساتھیوں کوگھیرے میں لے کر ہلاک کیا۔ایمن الظواہری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا کے پاس جوہری ہتھیار ہیں تو ان کے پاس شہادت کی تمنا رکھنے والے ساتھی ہیں۔

امریکا کا پاکستان کیلئے اینی پیڑسن کو نیا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ
Updated at 03:00 PST
واشنگٹن............امریکا نے پاکستان کیلئے اینی پیٹرسن کو نیا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونی اسنو نے بتایا کہ صدر بش محکمہ خارجہ میں انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز بیورو کی اسسٹنٹ سیکریٹری اینی پیٹرسن کو پاکستان کے لئے سفیر نامزد کریں گے۔پیٹرسن اس